#172.01

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 11105

مقالات ارشاد الحق اثری جلد2

  • صفحات: 356
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14240 (PKR)
(پیر 30 ستمبر 2013ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

عالم اسلام میں سے ایک مخصوص حلقے کے اس رویے کی کسی طور بھی تائید نہیں کی جاسکتی کہ اجتہاد کادروازہ بند ہوچکاہے- اگر اس مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو معاشرہ یقینی طور پر جمود کا شکار ہوکر عصر حاضر میں پیش آمدہ نئے نئے مسائل کے حل سے عاری نظر آئیگا- مزید برآں اجتہاد کا دروازہ خود خدا تعالی نے امت  محمدیہ کے لیے کھولا ہے جس کی توثیق متعدد فرامین نبوی  سے ہوتی ہے-زیر نظر کتاب میں مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے اجتہاد کا دامن تھام کر غیر تقلیدی رویہ اختیار کرنے والوں پر کیے جانے والے اعتراضات  کا علمی جواب پیش کیا ہے-مصنف نے مقلدین کی تنگ نظری اوراس سلسلے میں  مسلک اعتدال کا تذکرہ کرتے ہوئے  فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت بیان کی ہے-علاوہ ازیں تراویح کی مسنون تعداد،حلالہ، عید میلاد کے بارے میں قرآن وسنت کا اصل مؤقف بیان کرنے کے ساتھ ساتھ علامہ کوثری کے افکار ونظریات پر روشنی ڈالی ہے-مزید برآں ایسے ڈھیروں مسائل کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے جو کتاب و سنت کے حامیوں کے مابہ الامتیاز ہیں اورمقلدین حضرات  اپنی تقلیدی روش کی بناء پرواضح دلائل کے باوجود ان سے اعراض کیے ہوئے ہیں-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

13

کیا سفر میں پوری نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟

 

14

امر بالمعروف و نہی عن المنکر ، کوتاہیاں اور صحیح طریق کار

 

27

مسئلہ رفع الیدین کے متعلق دو سوالات کے جواب

 

35

مسئلہ رفع الیدین ایک بریلوی مفتی صاحب کے افکار پر تبصرہ

 

54

کتاب المحبوب ، تعاون وتبصرہ

 

118

صبح کی سنتوں کے بعض مسائل ، ایک تحقیقی جائزہ

 

154

علامہ محمد ناصر الدین البانی  اور ضعیف احادیث

 

225

سورۃ الحج میں دوسرا سجدہ

 

235

کیا وضوء کے بعد شرمگاہ پر چھینٹے لگانے کی حدیث ضعیف ہے؟

 

254

نماز کے بعد دعا

 

260

سلیمان بن الحسن العطار کی حدیث ضعیف نہیں حسن ہے

 

265

صحیحین میں مدلسین کی روایت اور حدیث مسنتہ

 

274

عشاء سے پہلے چار کعتیں اور مسلک احناف

 

284

رمضان المبارک میں کرنے  کے دو کام

 

293

عورت کے لیے پاؤں ڈھانپنے کا حکم

 

310

کیا دوران نماز عورت کے لیے پاؤں ڈھانپنے ضروری ہیں

 

314

انواع توحید میں ’’ توحید حاکمیت ‘‘ کا اضافہ اور اس کا حکم

 

327

المصنف لابن ابی شیبہ میں ایک اور غلطی اہل علم کے لیے لمحہ فکریہ

 

332

نماز میں سورۃ فاتحہ رہ جائے تو کیا حکم ہے ؟

 

338

اسلام اور امن و سلامتی

 

345

فہرست مکمل نہیں

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44740
  • اس ہفتے کے قارئین 203272
  • اس ماہ کے قارئین 1722345
  • کل قارئین115614345
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست